جمعہ، 17 جولائی، 2020

انٹرنیٹ پر کتا بن کر ہر ماہ لاکھوں روپے کمانے والی لڑکی کی حیران کن کہانی:-


نیویارک[مانیٹرنگ ڈیسک] انٹرنیٹ کی ایجاد نے لوگوں کو روزگار کے ایسے حیران کن مواقع فراہم کیے ہیں- کہ بعض کے متعلق سن کر تو یقین کرنا بھی مشکل ہو جاتا ہے- اب اس امریکی لڑکی ہی کو دیکھ لیں جو انٹرنیٹ پر کتا بن کر ہر ماہ لاکھوں روپے کما رہی ہے- انڈیا ٹائمز کے مطابق اس 21سالہ لڑکی کا نام جیانا فلپس ہے- اس نے 'اونلی فینز' [Only Fans]نامی ویب سائٹ پر اپنا پیج بنا رکھا ہے- جس پر وہ کتا بن کر اپنی ویڈیوز اور تصاویر پوسٹ کرتی ہے -اور لوگ اس کی یہ ویڈیوز اور تصاویر دیکھنے کے لیے اسے ماہانہ 20ڈالر فیس ادا کرتے ہیں-

اونلی فینز پر اس کے سبسکرائبرز کی تعداد ہزاروں میں ہے -جو اس سے اپنی پسند کی ویڈیوز اور تصاویر بھی بنواتے ہیں -اور اس طرح کی ایک ویڈیو کا وہ اس سبسکرائبر سے 1ہزار ڈالر لیتی ہے- وہ کتے کی طرح ہاتھوں اور پیروں پر چلتی ہے- منہ سے گیند اور دیگر چیزیں اٹھا کر واپس لاتی ہے -اور دیگر تمام کتوں والی حرکات کرتی ہے -اس کا کہنا ہے -کہ ”مجھے شروع سے ہی ایسا لگتا تھا -کہ میں انسان نہیں، کتیا ہوں- لڑکپن میں میں شوق سے کتا بن کر ان جیسی حرکتیں کرتی تھی اور اب میرا یہ شوق یا عادت میرے لیے خاطر خواہ آمدنی کا ذریعہ بن گئی ہے-'

0 تبصرے: